جسٹس امیر بھٹی نے درخواست گزار پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ لوگوں نے عدالتوں کو مذاق بنایا ہوا ہے۔ پورے پاکستان کو نچایا ہوا ہے۔‘
جمہوریت
سیاسی جمہوری نظام کے اندر رہتے ہوئے تبدیلی کی آخری کوشش کا نام عمران خان تھا۔ یہ کوشش بھی اگر ناکام ہو گئی تو؟