انڈیا نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 299 رنز کا ہدف دیا، جسے جنوبی افریقہ پورا نہ کر سکی اور 246 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
جنوبی افریقہ
جنوبی افریقہ نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک کی برابری پر ختم کر دی۔