بنگلہ دیش کے امور خارجہ کے مشیر توحید حسین نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ تزویراتی طور پر ڈھاکہ کے لیے ممکن ہے کہ وہ انڈیا کے بغیر پاکستان کے ساتھ کسی علاقائی گروپ میں شامل ہو جائے۔
جنوبی ایشیا
دو جوہری ریاستوں کے درمیان تنازعے کا تجزیہ اتنا سنجیدہ معاملہ ہے کہ اسے صرف گیم تھیوری کے ماہرین پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔