فوجی حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے گیٹ پر دھماکہ کیا جس کے بعد چار حملہ آور اس کی انتظامی عمارت میں چلے گئے اور وہاں سے مزاحمت کی کوشش کی۔
جنوبی وزیرستان
سکیورٹی فورسز نے ضلع جنوبی وزیرستان کے جنرل ایریا سرروغہ میں شدت پسندوں جنہیں پاکستان فوج خوارج کہتی ہے کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔