پاکستان وانا میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، دو اموات اور 25 زخمی جنوبی وزیرستان کے ریسکیو حکام نے انڈپینڈنٹ اردو کو دھماکے میں دو افراد کی موت کی تصدیق کی جبکہ 25 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں دھماکہ، 7 افراد کی موت: مشیر صحت مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اب تک سات افراد کی لاشیں ضلعی ہسپتال لائی جا چکی ہیں۔