پاکستان راجن پور اور ڈی جی خان میں بارشوں، سیلاب کا ہائی الرٹ پی ڈی ایم اے نے ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور کوہ سلمان میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کیا ہے۔
پاکستان پنجاب: کشتی مالکان کے سیلاب متاثرین سے ’منہ مانگے‘ کرائے، حکومتی مداخلت بعض مقامات پر کشتی مالکان نے لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیلاب متاثرین سے زائد کرایہ وصول کیا، جس پر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔