ماہرین کے مطابق اس طرح شو کے دوران طیارہ تباہ ہونے سے انڈیا کی ان کوششوں کو دھچکا لگے گا جن کے تحت وہ چار دہائیوں کی محنت کے بعد اس جہاز کو بیرون ملک متعارف کروانا چاہتا ہے۔
جنگی طیارے
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور فوج کے ترجمان نے انڈیا کے پانچ طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم انڈیا کی طرف سے تاحال اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔