فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انڈیا کا ’خالصتاً دوطرفہ فوجی تنازعے میں دیگر ریاستوں کو شریک قرار دینا کیمپ سیاست کا ناقص ہتھکنڈہ ہے۔‘
جنگ
حالیہ جنگ کا پس منظر دہائیوں پر پھیلا ہوا ضرور ہے تاہم زیادہ پرانی بات نہیں جب ایران، اسرائیل کے شراکت دار کے طور پر خطے میں پہچانا جاتا تھا۔