ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق 16 جون کو چھ بموں نے تہران میں ایک خفیہ زیر زمین سہولت کے رسائی اور داخلے، دونوں مقامات کو نشانہ بنایا جہاں پیزشکیان سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں شریک تھے۔
جنگ
جو بات موجودہ تنازعے کو 1962 کے کیوبا میزائل بحران سے مختلف اور زیادہ خطرناک بناتی ہے، وہ یہ ہے کہ اس وقت امریکہ اور سوویت یونین ایک دوسرے کو مٹانے کے در پے نہیں تھے۔