ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے روسی میڈیا سے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کوئی بھی معاہدہ حکم کے ذریعے مسلط کرنے کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دے گا۔
جوہری مذاکرات
ایران، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نمائندوں کے درمیان جوہری مذاکرات کے لیے ملاقات آج استنبول میں ہو رہی ہے۔