لانسنٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق نے 1990 سے 2023 تک 204 ممالک اور خطوں میں عمر اور جنس کے لحاظ سے 375 بیماریوں اور زخموں اور 88 خطرناک عوامل کا تجزیہ کیا۔
حادثات
نیبراسکا کے دیہی علاقے میں ایک معمہ سامنے آیا ہے، جہاں کار حادثوں کے متاثرین کا کہنا ہے کہ ایک نامعلوم شخص کسی بھی امدادی ٹیم سے پہلے جائے وقوعہ پر موجود ہوتا ہے۔