ایشیا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2026 کے انتظامات کا معاہدہ طے پاکستان کو حج 2026 کے لیے 1,79,210 عازمین کا کوٹہ دیا گیا ہے۔
دنیا مناسک حج کا آغاز، عازمین کے لیے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات اس سال لگ بھگ تقریباً 14 لاکھ عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ عازمین حج قافلوں کی صورت میں منگل کو وادی منیٰ پہنچا شروع ہو گئے تھے۔