دا یروشلم پوسٹ نے ایک رپورٹ میں لکھا کہ چار افراد جائے وقوعہ پر ہی جان سے چلے گئے تھے، جب کہ ایک زخمی نے شار زیڈک میڈیکل سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
حملہ
خضدار میں سکول پر حملے میں صوبیدار سلیم کے دو بیٹیوں کی جان گئی جبکہ ان کا ایک بیٹا شدید زخمی ہے۔