متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ’وہ اپنی صوابدید پر یمن میں موجود باقی ماندہ انسدادِ دہشت گردی اہلکاروں کی تعیناتی کا خاتمہ کر رہی ہے۔‘
حملہ
پولیس کے مطابق ملک بھر میں جاری سال کی آخری انسداد پولیو مہم کے دوران تنگی گاؤں میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔