بہت سے لوگوں کو امید تھی کہ وہ سیاست میں آئیں گی، لیکن میگن لائڈ ڈیوس کہتی ہیں سابق خاتون اول ایک ایسی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں جو بہت زیادہ دلچسپ ہے۔
خاتون اول
یوکرین کی خاتون اول اولینا زیلنسکا کو فوجی وردی کے لیے استعمال ہونے والے رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔