مضبوط پارلیمانی نگرانی قومی سلامتی کو آئینی جواز، شفافیت، احتساب اور عوامی اعتماد فراہم کرتی ہے اور یہی کسی بھی دیرپا اور قابل قبول حل کی بنیاد ہے۔
خارجہ پالیسی
یہ فنی اعتبار سے انڈیا کا دورہ نہیں۔ اگرچہ مقام انڈیا ہے لیکن وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جس اجلاس میں جا رہے ہیں وہ کثیر الملکی تنظیم شنگھائی تعاون کونسل کا اجلاس ہے، انڈیا کا نہیں۔