پاکستان خیبر میں فرانسیسی خاتون بازیاب، شوہر پر تشدد کا مقدمہ پولیس کے مطابق خاتون نے 2014 میں ایک پاکستانی شہری سے شادی کی تھی اور ان کے چار بچے ہیں۔
سیاست خیبر پختونخوا حکومت میں پی ٹی آئی کا ناراض گروپ کتنا مضبوط؟ بعض حکومتی اراکین اسمبلی نے صوبائی قیادت سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ساتھ 30 سے 40 ارکان پر مشتمل ایک گروپ موجود ہے۔