سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستان کی جیولری انڈسٹری میں ایک بار پھر سرگرمی لوٹنے کی امید ہے۔
درآمدات
چینی اشیا کئی برسوں سے پاکستانی مارکیٹ میں موجود ہیں لیکن اب اس میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے عام آدمی خوش ہے کہ اسے سستی اور معیاری پروڈکٹس مل رہی ہیں تاہم مقامی صنعتیں اس سے متاثر ہو رہی ہیں۔