پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دریائے کنڑ (جسے دریائے کابل بھی کہا جاتا ہے) پر ڈیم کی تعمیر کے اعلان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سرحد پار دریا بین الاقوامی قانون کے تحت آتے ہیں اور اسلام آباد اس معاملے کو ’مناسب طریقے‘ سے دیکھے گا۔
دریا
پانچ مئی کو ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 5,037 کیوسک تک پہنچ گیا جو بہاؤ کی انتہائی کم سطح تھی۔