ٹیکنالوجی ’پاکستان 42 ممالک کو چھوٹے ہتھیار ایکسپورٹ کر رہا ہے‘ کراچی کی آئیڈیاز نمائش میں پاکستان آرڈننس فیکٹری نے بھی حصہ لیا جو سعودی عرب، مشرقِ وسطیٰ، جنوبی ایشیا کے ممالک اور یورپ کی کئی ملکوں کو چھوٹا اسلحہ ایکسپورٹ کر رہی ہے۔