پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن کے مسئلے کا حل مکالمے اور سفارت کاری ہی کے ذریعے ممکن ہے۔
دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا دائرہ کار وسیع ہو گا جس میں پاکستان انڈونیشیا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر بات ہو گی.