چینی نے نائب صدر کی حیثیت سے 2001 سے 2009 تک دو مدتیں پوری کیں اور روایتی طور پر علامتی سمجھے جانے والے اس منصب کو غیرمعمولی اثر و رسوخ دے کر وائٹ ہاؤس میں پالیسی سازی پر گہرا اثر ڈال رکھا تھا۔
دنیا
سکرین فری اوقات مقرر کریں تاکہ وہ وقت آپ اپنے آپ کو دیں یا پھر اپنے گھر والوں کے ساتھ گزاریں۔اگر ہم یہ توازن نہ سیکھ سکے تو ’کنیکٹڈ ورلڈ‘ ہمیں ’ڈِس کنیکٹڈ‘ اور تھکا ہوا چھوڑ دے گی۔