سعودی عرب نے ترکی کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت سعودی ترقیاتی فنڈ ترکی کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کروائے گا۔
رجب طیب اردوغان
وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے اپنے بیان میں کہا کہ ’یہ فرد جس نے یہ بم نصب کیا تھا اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہماری تفتیش کے مطابق دہشت گرد تنظیم پی کے کے اس کی ذمہ دار ہے۔‘