فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ واقعہ جنگ کے خاتمے کے لیے میامی میں روسی اور یوکرائنی مندوبین کے الگ الگ مذاکرات کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
روس
پوتن نے انڈیا کے دورے کے دوران کہا کہ روس تیل، گیس، کوئلے اور ہر اس چیز کا قابل اعتماد فراہم کنندہ ہے جو انڈیا کی توانائی کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔