اسحاق ڈار کے مطابق خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر حکومت پاکستان پاکستانی شہریوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔
زائرین
تازہ ترین واقعات میں جعلساز پاکستان میں لوگوں کو حج اور عمرے کے لیے جعلی ویب سائٹ کا لنک دے کر ذاتی معلومات وصول کر رہے ہیں اور پیسے وصول کرنے کا فراڈ بھی کیا جا رہا ہے۔