اقوام متحدہ کی زیر اہتمام ہونے والے ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کو اپنے زلزلے سے متاثرہ مشرقی صوبوں میں رہائش، سکولوں اور کلیدی خدمات کی بحالی کے لیے 128.8 ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔
زلزلہ
افغان ترجمان کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں صوبہ کنڑ میں 5412 مکانات تباہ اور 3124 افراد زخمی ہوئے ہیں۔