یہ نظام گوگل، امریکی جیولوجیکل سروے اور دیگر اداروں کے محققین نے تیار کیا ہے جو لاکھوں فونز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے زلزلے کے ابتدائی جھٹکوں کا پتہ لگاتا ہے۔
زلزلہ
گذشتہ ماہ میانمار میں آنے والے شدید زلزلے نے صدیوں پرانے ثقافتی ورثے کو تباہ کر ڈالا۔ بلند و بالا بدھ مجسمے، آسمان سے باتیں کرتے سٹوپہ اور قدیم خانقاہیں سب ملبے کا ڈھیر بن گئے۔