’ٹائمز آف اسرائیل‘ کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے چند مزید نامعلوم افراد کے ساتھ مل کر وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو پر بم حملہ کرنے کی سازش کی تھی۔
سازش
1995 میں بے نظیر بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں دونوں افسران کو فوجی عدالت نے سزائیں سنائی تھیں جن کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کر رکھی تھیں۔