دنیا سعودی عرب کی پاکستان افغان جھڑپوں پر تشویش سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب دونوں طرف سے تحمل برتنے، مزید اشتعال انگیزی سے بچنے اور اختلافات کو گفتگو اور حکمت کے ذریعے حل کرنے کی درخواست کرتا ہے۔