شیرِ کشمیر پارک سیاسی کارکنوں کا ہمیشہ مسکن رہا ہے، مگر کتاب بینی کے متلاشی کشمیری نوجوان پارک میں بیٹھ کر اب ہر آنے جانے والے کو اپنی جانب کھینچ رہے ہیں اور ان میں ایک نیا شوق اجاگر کر رہے ہیں۔
سری نگر
2019 میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سری نگر کے عوام پہلی بار لوک سبھا انتخابات 2024 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔