ایشیا ’مجرمانہ سازش‘ کا الزام، کشمیر ٹائمز پر انڈین سکیورٹی حکام کا چھاپہ نیوز ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ’ہم پر لگائے گئے الزامات کا مقصد ڈرانا، غیر قانونی قرار دینا، اور بالآخر خاموش کرانا ہے۔‘
ایشیا دس سال میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں 8 بڑے حملے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے قصبے پہلگام کے قریب منگل کو ہونے والے حملے میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔