ایشیا ’پہلی بار پاکستان آنے پر خوشی ہوئی‘: انڈین سفارت کار الوک ڈمری نے کہا کہ ایس سی او کی سرگرمیوں کے ذریعے مزید پاکستانی شہروں اور لوگوں سے ملاقات کا موقع ملنے کی امید ہے۔
سیاست اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش سٹیزن پارٹی سے ثقافتی تبادلوں پر گفتگو اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے جس کی قیادت اختر حسین کر رہے تھے۔