بلاگ چالیس کا ہندسہ آ گیا، کیا زندگی کو بریک لگا دیں؟ اصل زندگی چالیس سال کی عمر کے بعد ہی شروع ہوتی ہے، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ چالیس سال کی عمر اتنی ہی خطرناک ہے جتنی ٹین ایج۔
گھر جس ساتھی میں یہ نو خوبیاں ہوں تو اسے کبھی جانے نہ دیں اگر وہ آپ کے کیریئر کی حمایت نہیں کرتا ہے تو اسے چلتا بننے کو کہیں۔