لگ بھگ چھ سال تک انڈیا کی جیل میں قید رہنے والے ایک ماہی گیر نے کہا کہ سمندر میں جرم کرنے نہیں بلکہ روزگار کمانے جاتے ہیں۔
سمندر
سائنس دانوں نے کروشیا میں ساحل کے قریب ایک قدیم بستی کی باقیات سے منسلک سمندری کیچڑ کی تہہ کے نیچے دبی ہوئی سات ہزار سال پرانی پتھروں سے بنی سڑک دریافت کی ہے۔