سندھ حکومت

ماحولیات

سندھ میں ’پاکستان کا پہلا‘ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل کیسے کام کرتا ہے؟

ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ بلوچ کے مطابق پاکستان کے تمام صوبوں کی نسبت سندھ نے ’پہلی بار‘ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل قائم کیا ہے، جس کے ذریعے 24 گھنٹے سیلاب کی نگرانی کے ساتھ صورت حال پر مکمل نظر رکھی جا رہی ہے۔