صالح پٹ میں پولیس نے بتایا کہ نارا کینال کے کنارے کپڑے دھوتی ایک خاتون پر مگر مچھ نے حملہ کر دیا۔ تاہم خاتون کا شوہر نہر میں کود کر اپنی بیوی کو بچانے میں کامیاب ہو گیا۔
سکھر
انسدادِ دہشت گردی عدالت سکھر کے جج عبدالرحمٰن قاضی نے جمعے کی صبح مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو قتل اور دہشت گردی کے الزام میں عمر قید جب کہ اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات، سات سال قید کی سزا سنائی۔