کھیل کھیلوں کے ذریعے امید کا پیغام: سکھر میں بین الاقوامی میراتھن سکھر میں منعقد بین الاقوامی میراتھن میں تین ہزار سے زائد رنرز نے حصہ لیا۔
پاکستان کپڑے دھوتی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ، شوہر نے بچا لیا: سکھر پولیس صالح پٹ میں پولیس نے بتایا کہ نارا کینال کے کنارے کپڑے دھوتی ایک خاتون پر مگر مچھ نے حملہ کر دیا۔ تاہم خاتون کا شوہر نہر میں کود کر اپنی بیوی کو بچانے میں کامیاب ہو گیا۔