سیاست سہیل آفریدی کے ٹی وی انٹرویوز کیا پیغام دے رہے ہیں؟ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایک غیر معمولی تبدیلی ہے کہ سہیل آفریدی مین سٹریم میڈیا کے معروف اینکرز کو انٹرویوز دے رہے ہیں۔
سیاست مردان: پی ٹی آئی کا یکم مئی کو لاہور جلسے کا اعلان مردان جلسے میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولتیں فراہم کرنے اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔