پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں عمران خان کی جماعت کے انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے کہا کہ ابھی تک تو پی ٹی آئی پرکوئی قدغن نہیں ہے۔
سیاست
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کر دیا ہے۔