بی ایل اے کے دونوں دھڑے لاپتہ افراد کے معاملے کو بھرتی کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ بی ایل اے ایسے خاندانوں کو پیسوں کی تنگی کے حوالے سے مدد، طاقت اور ریاست سے بدلہ لینے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
’بلوچ کمپین‘ نامی ٹیلی گرام چینل کی خبر کے مطابق یہ گدھے بلوچ آبادی سے تعلق رکھنے والے افراد کا ذریعہ معاش تھے، جنہیں ایرانی فورسز نے ایندھن کی سمگلنگ کے الزام میں فائرنگ کرکے مار ڈالا۔