ٹیکنالوجی سٹار لنک کے 40 سیٹلائٹ مقناطیسی طوفان کی وجہ سے تباہ سٹار لنک کے گذشتہ ہفتے لانچ کیے گئے 49 میں سے 40 سیٹلائٹس آخری مدار تک پہنچنے میں ناکام رہنے کے بعد تباہ ہو گئے۔