انسداد دہشت گردی پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ایک ملزم معصوم رضا کا نام سی ٹی ڈی کی ریڈ بک میں تھا۔
سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی کے بیان کے مطابق: ’بہاولپور اور تونسہ شریف میں ہونے والی الگ الگ کارروائیوں میں چھ عسکریت پسند مارے گئے جبکہ متعدد فرار ہو گئے۔‘