نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔
سی پیک
سیاسی جماعتوں نے سی پیک کو الیکشن مدعا کے طور پر جس طرح استعمال کیا ہے عام آدمی کے لیے یہ سمجھنا مشکل ہو گیا ہے کہ سی پیک کا مستقبل کیا ہو گا؟