استنبول میں پاک افغان مذاکرات کی ناکامی سے نہ صرف خطے کے امن بلکہ چین کے بڑے معاشی منصوبوں پر بھی منفی اثر پڑ سکتا ہے۔
سی پیک
سرکاری ریڈیو نے وزیر ریلوے حنیف عباسی کے حوالے سے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر 20 گھنٹے سے کم ہو کر پانچ گھنٹے رہ جائے گا۔