پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم نے چین- پاکستان اقتصادی راہداری کے اپ گریڈ شدہ اگلے مرحلے پر پانچ نئے کوریڈورز کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
سی پیک
ملاقات میں یہ بھی طے پایا کہ سہ فریقی وزرائے خارجہ کا چھٹا اجلاس جلد از جلد باہمی سہولت کی بنیاد پر طے شدہ تاریخ پر کابل میں منعقد کیا جائے گا۔