اننت امبانی کی قبل از شادی تقریبات کے مہمانوں کی فہرست میں بل گیٹس، مارک زکربرگ، سندر پچائی، ایوانکا ٹرمپ، بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان اور لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر شامل ہیں۔
شادی بیاہ
رسم کے تحت منگنی کے بعد لڑکے کو اپنا خلوص ثابت کرنے کے لیے شادی سے قبل سسرال میں تین ماہ رہ کر خدمت کرنا پڑتی ہے۔