ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں سیاسی عدم استحکام، معاشی بحالی اور اصلاحات کو پاکستان کے لیے اہم چیلنجز قرار دیا ہے۔
شرح نمو
پاکستان کے مرکزی بینک نے گذشتہ جمعے کو کہا تھا کہ مالی سال 2022/23 میں جی ڈی پی کی نمو پچھلے سال کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم رہنے کا امکان ہے۔