پاکستان فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے نتیجے میں ایک میجر اور ایک سپاہی جان سے گئے۔
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان کی خاتون افسر کا دعوی ہے کہ غیرحاضر اساتذہ کو ملازمتوں سے نکالنے پر انہیں مزاحمت کا سامنا ہے۔