پاکستان کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان صرف مذاکرات کے لیے صرف پیغام رسانی کا بندوبست کرنا نہیں، بلکہ اعتماد کی ایک نازک ڈور کو تھامنے رکھنا بھی ہے۔
شہباز شریف، اسحاق ڈار اور عاصم منیر کی تزویراتی حکمت عملی نے مل کر ایک ایسا ٹرائیکا تشکیل دیا ہے جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر نئی اہمیت دلائی۔