دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ترکی میں منعقدہ کوپ 31 اجلاس میں عالمی رہنماؤں پر زور دیں گے کہ وہ ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی مالی معاونت میں اضافہ کریں۔
شہباز شریف نے قبائلی اضلاع میں ایمرجنسی اقدامات کی نگرانی کرنے والی کونسل کے ارکان سے خطاب میں کہا کہ ترقیاتی کاموں کے لیے 160 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔